قرآن مجید میں حضرت یحیٰ علیہ السلام کی ولادت کے یوم کا ذکر ان الفاظ میں ہے
سورۃ مریم (15)
اور سلامتی ہے اس پر جس دن پیدا ہوا اور
جس دن مرے گا اور جس دن مردہ اٹھایا جائے گا
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زبان مبارک سے ان کے اپنے میلاد کا ذکر یوں ہے۔
سورۃ مریم (33) اور وہی سلامتی مجھ
پر جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن مروں اور
جس دن زندہ اٹھایا جاؤں
قرآن پاک میں عید کا ذکر کچھ یوں ہے۔
سورۃ المائدہ (114) عیسیٰ بن مریم نے عرض کی، اے اللہ! اے رب ہمارے ! ہم پر آسمان سے ایک خوان اُتار کہ وہ ہمارے لیے عید
ہو ہمارے اگلے پچھلوں کی
اور تیری طرف سے نشانی اور
ہمیں رزق دے