Introduction of Tahreek

== تعارف ==

تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان ایک اسلامی تحریک ہے۔ جو اسلام کے استحکام کے لئے کام کر رہی ہے.

== بانی ==

اسے پاکستان میں ایک عظیم اسلامی سکالر مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد ارشد القادری نے قائم کیا ہے۔

== مرکز ==

اس کا صدر دفتر لاہور میں مرکز تعلیم و تربیت جامعہ اسلامیہ رضویہ ہے.اس کا پتہ شیخ ہسپتال سٹاپ رچنا ٹاؤن  روڈ (مرید کے روڈ) لاہور ہے.

== منشور ==

امت مسلمہ میں وحدت،خدمت اور استحکام قائم کرنا تعليم و تربيت اسلامی کا منشور ہے۔
وحدت امت، خدمت امت اور استحکام امت
----------------------------------------------------------------------------------------------------------
Taleem o Tarbyiat Islami Pakistan is an Islamic Movement. It is Founded by A Great Islamic Scholar Muti e Azam Pakistan Allama Maulana Muhammad Arshad al Qadri. Its Head office is Jamia IslamiaRazwia Lahore.  Unity, Serve and Stability is the Manifesto of Taleem o Tarbyiat Islami Pakistan.




No comments :

Post a Comment