08 October, 2012

Hurmat e Rasool aur us k taqaazay

امریکن فلم ساز کی گستاخی کا جواب دینے کے لیے،
 اُمتِ مسلمہ کی وحدت اور قوت دکھانے کے لیے،
اپنے نبی پاک کی شان سننے کے لیے،
 کافروں کے مقابلے میں اپنی ترقی کا راز جاننے کے لیے،
محبتِ رسول کی شمع سے روشنی پانے کے لیے،
 حرمتِ رسول کے تقاضے جاننے کے لیے،
تشریف لائیں اُس ہستی کے پاس،
 جس نے بتیس سال قوم و ملت کی فلاح کے لیے اذان دی،
خدمتِ دین میں زندگی گزار دی،
اُمت کو ایک پلیٹ فارم دیا،
 سینکڑوں کتابیں لکھیں،
ایک لاکھ سے زیادہ فتوے دیے،
شرح ترمذی لکھی،
قوم کو متحرک کیا،
پاکستان کا دفاع کیا،
 اسلامی نظام کا نفاذ چاہا،
 زندہ جذبے دیے،
تازہ ولولے دیے،
غلامیِ مصطفیٰ کا حق ادا کیا،
 باطل سے جنگ کی،
 جان کی پرواہ نہ کی،
 اپنا نام نہ کمایا،
بے لوث وفاکی،
 دھوکہ نہ دیا،
 گالی نہ دی،
 تعلیمِ مثالی دی،
اذانِ بلالی دی،
دین کی رکھوالی کی،
 ہمیشہ حق کہا ،
 سچ لکھا۔
عظیم الشان اجتماع
حرمتِ رسول
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اور اُس کے تقاضے
14 اکتوبر                   2012
بروزاتوارصبح 10:00بجے


زیرِ صدارت و خصوصی خطاب

مفتی اعظم پاکستان محمد ارشد القادری 
مسلمانو! آؤ، پروانو ! آؤ ، سواد اعظم ! آؤ، اے مُسلم! آؤ، عاشقانِ رسول ! آؤ ، محبت کے دعوے دارو ! آؤ، سنت کے عاملو ! آؤ، نبی پاک کے دیوانو ! آؤ ،
دانش ورو! آؤ، اہلِ عِلم ! آؤ، صاحبانِ فن ! آؤ، اے اُمت ! آؤ، اہلِ سنت ! آؤ، اہلِ محبت ! آؤ، صحابہ کے پیروکارو ! آؤ، علی کے چاہنے والو ! آؤ، حُسین کے متوالو ! آؤ، یزید کے دشمنو ! آؤ، گستاخوں کے دشمنو ! آؤ، لا الہ الاللہ پڑھنے والو ! آؤ، 
نئی صبح طلوع ہونے والی ہے، بزمِ رسول سجنے والی ہے، نعتِ رسول گونجنے والی ہے، شانِ رسول کا دن ہے، ایمانِ مسلم کا دن ہے، افکارِ تازہ کا دن ہے ۔

بمقام : جامعہ اسلامیہ رضویہ شاہ خالد ٹاؤن، شیخ ہسپتال سٹاپ، جی ٹی روڈ، مریدکے روڈ شاہدرہ ، لاہور
المشتہر : تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان
رابطہ
 00924237962152

No comments :

Post a Comment